سی سی پی نے ایم سی آئی بیورو کو 5 ملین روپے جرمانہ کردیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسابقتی کمیشن پاکستان (سی سی پی) نے فرانسیسی عالمی شہرت یافتہ کمپنی **بیورو ویریٹاس کے ٹریڈ مارک اور لوگو کی جعلسازی اور دھوکہ دہی پر مبنی مارکیٹنگ پر ایم سی آئی بیورو آف انسپیکشن اینڈ سرٹیفکیشنز پاکستان پر 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ سی سی پی کے مطابق ایم سی […]