آج بروز پیر10اگست پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جانئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیٹرول نئی قیمت 327 روپے 62 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 380 روپے 86 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت 289 روپے 95 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ وزارت توانائی کے […]