آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آج ایک نادر فلکیاتی واقعہ پیش آئے گا جب سورج دوپہر کے وقت خانہ کعبہ کے عین اوپر آ جائے گا، جس کے ذریعے دنیا کے مختلف حصوں میں قبلہ رخ کی درست سمت(Qibla alignment) معلوم کرنے کا ایک انتہائی مؤثر اور قدرتی طریقہ حاصل ہوگا۔ فلکیاتی ماہرین کے مطابق یہ واقعہ سال […]