آج سے 3 جولائی تک پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی
اسلام آباد(اوصاف نیوز)این ڈی ایم اے نے آج سے تین جولائی تک وقفے وقفے سے پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ این ڈی ایم اےکےمطابق شدیدگرمی اور متوقع پری مون سون بارشوں کےباعث شمالی علاقوں میں گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلنے کا خدشہ ظاہرکیاگیا،گلگت بلتستان،خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں […]