کیپٹن کرنل شیرخان شہید نشان حیدر کی آج 27 ویں برسی منائی جارہی ہے
اسلام آباد(اوصاف نیوز)کارگل جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کی آج 27 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی اور پاکستان کی مسلح افواج نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی 27 ویں برسی کے موقع پر انہیں شاندار الفاظ میں خراجِ […]