آزاد کشمیر | تازہ ترین | فیچرڈ
آزاد کشمیرانتخابات کا دوسرا مرحلہ، مظفر آباد ڈویژن اور مہاجرین کی 12 نشستوں پر ووٹنگ جاری
مظفرآباد(نیوز ڈیسک)مظفرآباد ڈویژن کی 9 نشستوں پر 8 لاکھ 9 ہزار 621 رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے، جن میں 4 لاکھ 27 ہزار 955 مرد اور 3 لاکھ 81 ہزار 666 خواتین ووٹرز شامل ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ کے لیے ایک ہزار 483 پولنگ اسٹیشن قائم کیے […]