آزاد کشمیر انتخابات، باغ اور حویلی کے غیر حتمی نتائج سامنے آگئے
مظفرآباد( اے بی این نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں ضلع باغ کے متعدد حلقوں کے غیر سرکاری اور غیر مصدقہ نتائج میں ملی جلی انتخابی تصویر سامنے آئی ہے، مختلف حلقوں میں مسلم لیگ ن، عوامی دستِ بازو پارٹی اور جماعت اسلامی کے امیدوار برتری حاصل کر رہے ہیں۔ LA-14 Bagh-I (مغربی […]