آسٹریلیا میں روزگار کے مواقع، ہنرمند پاکستانیوں کیلئے اہم معلومات جاری
اسلام آباد: آسٹریلیا میں روزگار کے خواہش مند ہنرمند پاکستانیوں کے لیے اہم معلومات سامنے آگئی ہیں۔ بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ پاکستان نے آسٹریلیا میں روزگار اور مستقل رہائش کے امکانات سے متعلق شہریوں کی رہنمائی کی ہے۔ آسٹریلیا اپنی مضبوط معیشت، بہتر معیار زندگی اور مختلف شعبوں میں روزگار کے مواقع کے […]