غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
لاہور: غلط ای چالان موصول ہونے والے شہریوں کے لیے پنجاب حکومت نے اہم سہولت متعارف کرا دی ہے۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق اب شہری گھر بیٹھے آن لائن درخواست دے کر ای چالان کا ریویو کرا سکتے ہیں، اور اگر چالان غلط ثابت ہو جائے تو اسے 24 گھنٹوں کے اندر منسوخ […]