ایف بی آر سسٹم بند، ٹیکس دہندگان کے لیے اہم ہدایت جاری
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایف بی آر سسٹم بند رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے ٹیکس دہندگان کو پیشگی ضروری امور مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق سسٹم کی مین ٹیننس کے باعث 8 اگست 2026 کو رات 12 بج کر 30 منٹ […]