آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین آج ہوگی ، لاکھوں افراد کی شرکت متوقع
تہران(نیوز ڈیسک)(24 نیوز)ایران کے شہید رہبر اعلیٰ آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کی تدفین آج مشہد مقدس روضہ امام رضا کے احاطے میں کی جائے گی۔ آیت اللّٰہ خامنہ ای کی میت رات کربلا لائی گئی۔ گورنر آفس کے مطابق 70 لاکھ سوگواران نے شرکت کی۔ جسد خاکی کو […]