اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا
کراچی(نیوز ڈیسک) یکم اگست سے تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تعطیل کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا، تمام اسکول اور کالج 6 دن کھلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی فوری طور پر ختم کرنے کا بڑا فیصلہ کرلیا […]