پی ٹی آئی نےملک بھر میں احتجاجی ریلیوں کا اعلان کردیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی نے 5 اگست کو ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس فیصلے کا اعلان پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں کیا۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ اجلاس کا ایک […]