مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کل شام جاتی امرا میں منعقد ہونے کی اطلاعات سامنے آگئی ہیں، جبکہ ذرائع نے دلہا کے حوالے سے بھی اہم تفصیلات بتائی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ماہ نور صفدر کا نکاح معروف صنعت کار جبار خالد کے صاحبزادے اذان […]