اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں تیز ہو گئیں، الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پیش رفت سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں […]