اسلام آباد کے ایچ 9 اتوار بازار میں آگ لگنے سے 335 دکانیں اور اسٹالز جل گئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کے ایچ9 اتوار بازار میں آگ لگنے سے 335 دکانیں اور اسٹالز جل گئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق دکانوں میں موجود بیٹریاں پھٹنے کے باعث آگ کی شدت میں اضافہ ہوا، آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ ریسکیو ٹیموں نے کئی گھنٹے بعد آگ پر قابو پا لیا ہے اور […]