الیکشن کمیشن کا عام انتخابات سے قبل انتخابی قوانین میں تبدیلیوں کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات سے قبل انتخابی قوانین اور آئین میں تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے اپنی لیگل ریفارمز کمیٹی کو فعال کر دیا، لیگل ریفارمز کمیٹی میں الیکشن کمیشن کے اعلیٰ حکام سمیت تمام ونگز کے حکام شریک ہیں، کمیٹی موجودہ […]