الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے 9 ارب روپے کی سبسڈی، خریداروں کو بڑا ریلیف
اسلام آباد: الیکٹرک گاڑیوں کی سبسڈی کے تحت حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے 9 ارب روپے کا خصوصی پیکیج مختص کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ملک میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے استعمال میں اضافہ، ایندھن کی درآمدات میں کمی اور ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانا ہے۔ سینیٹ […]