امریکا ایران کشیدگی کے باوجود تیل کی قیمتوں میں کمی
نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکہ اور ایران کے درمیان حال ہی میں ہونیوالی کشیدگی اور ایک دوسرے پر حملوں کے بعد عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں دو فیصد کمی آئی ہے ، جس کے بعد قیمت تقریباً 76 ڈالر فی بیرل پر آ گئی۔ اس ہفتے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوبارہ شروع ہونے والے […]