فل برائٹ اسکالرشپ 2027، پاکستانی طلبہ کے لیے امریکا میں مکمل فنڈڈ تعلیم کا بہترین موقع
واشنگٹن: فل برائٹ اسکالرشپ 2027 دنیا کے معروف بین الاقوامی تعلیمی پروگراموں میں شمار ہوتی ہے، جس کے ذریعے پاکستانی طلبہ کو امریکا کی ممتاز جامعات میں ماسٹرز اور بعض پی ایچ ڈی پروگراموں میں مکمل مالی معاونت کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا جاتا ہے۔ یہ اسکالرشپ امریکی محکمہ خارجہ کے […]