امریکی پابندیوں کا اثر، ایران کا کروڑوں بیرل تیل سمندر میں پھنس گیا
تہران(نیوز ڈیسک)امریکا کی جانب سے ایران کو تیل فروخت کرنے سے متعلق دی گئی عارضی سہولت ختم کیے جانے کے بعد ایران کا بھاری مقدار میں خام تیل سمندری راستوں میں پھنس گیا ہے۔ امریکی جریدے بلومبرگ کے مطابق ویسل ٹریکنگ ڈیٹا سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران کے خام تیل سے لدے لاکھوں بیرل […]