آزاد کشمیر | تازہ ترین | فیچرڈ
پرنسپل انفارمیشن آفیسر (PIO) مبشر حسن تبدیل، اہم ناموں پر غور تیز
اسلام آباد(رضوان عباسی: نئے پرنسپل انفارمیشن آفیسر کی تقرری سے متعلق حکومتی مشاورت فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اس اہم عہدے کے لیے انفارمیشن گروپ کے دو سینئر افسران کے انٹرویوز مکمل کر لیے ہیں، جبکہ حتمی فیصلے کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔ […]