پاکستان میں پیٹرول بنگلادیش،سری لنکا اور ترکیہ سے سستا ہے، وزیر پیٹرولیم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش سے عالمی توانائی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہوئی۔ پیٹرولیم قیمتوں کے تعین کے نظام میں اصلاحات پر وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نےکی۔ اجلاس […]