یکم جولائی کو ملک بھر کے بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم جولائی کو ملک بھر کے بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم جولائی بروز بدھ بینک تعطیل ہوگی،جس کے باعث تمام بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ترقیاتی مالی […]