آزاد کشمیر انتخابات ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں کانٹے دار مقابلے متوقع
اسلام آباد (اوصاف نیوز) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 27 جولائی 2026 کو ہوں گے، جس کے لیے سیاسی درجہ حرارت عروج پر پہنچ گیا ہے اور تمام بڑی جماعتوں نے انتخابی مہم تیز کر دی ہے۔ 53 رکنی اسمبلی کی 45 نشستوں پر براہِ راست انتخابات ہوں گے، جبکہ حکومت بنانے […]