جون 2026 میں بیرون ملک پاکستانیوں نے 3.5 ارب ڈالر وطن بھیجے
کراچی: جون 2026 ترسیلات زر سے متعلق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے جون 2026 کے دوران مجموعی طور پر 3.5 ارب امریکی ڈالر وطن بھیجے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر […]