اپنی چھت، محفوظ چھت پروگرام کا آغاز
لاہور: پنجاب حکومت نے شہریوں کو اپنے گھروں کی مرمت، بہتری اور توسیع کے لیے مالی معاونت فراہم کرنے کے مقصد سے “اپنی چھت، محفوظ چھت” پروگرام 2026 کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت اہل افراد 5 لاکھ سے 10 لاکھ روپے تک بلاسود قرضے حاصل کر سکیں گے۔ حکومتی منصوبے کے مطابق […]