اپنے حقوق کیلئے سڑکوں پر نکلیں گے: مصطفیٰ کمال
کراچی(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرِ صحت اور رہنما ایم کیو ایم پاکستان مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ہم اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر نکلیں گے، ہمیں آئین اجازت اور اختیار دیتا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہم نے پارلیمنٹ کی سیاست کر لی، ترمیم پیش کر دی ، […]