اکشے کھنہ نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کھنہ نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے فیصلوں پر مکمل اختیار برقرار رکھنا چاہتے ہیں اور اسی وجہ سے انہوں نے شادی نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اکشے کھنہ بالی ووڈ کی کئی کامیاب فلموں میں اپنی اداکاری کے […]