وزیراعظم اپنا گھر پروگرام میں اہم تبدیلی ، قرضہ لینا مزید آسان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے عام شہریوں کے لیے اپنی رہائش کا خواب پورا کرنے کی غرض سے جاری وزیراعظم اپنا گھر پروگرام تک رسائی مزید آسان بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے نان بینکنگ فنانس کمپنیوں (این بی ایف سیز) کو بھی اس اسکیم کا حصہ بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ اس اقدام سے […]