اہم شاہراہ ٹریفک کیلئے بند،اہم وجہ سامنے آگئی
کراچی(نیوز ڈیسک) تین تلوار کلفٹن پر سیاسی جماعت کے احتجاجی مظاہرے کے باعث شہر کی اہم شاہراہوں کو شام 6 بجے سے ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا، جس کے بعد ٹریفک پولیس ساؤتھ نے شہریوں کیلئے ڈائیورژن پلان جاری کردیا ہے۔ ٹریفک پولیس ساؤتھ کے مطابق میٹروپول سے تین تلوار تک کلفٹن برج کے ذریعے […]