پاکستان کی سفارتی کوششوں پر اظہارِ تشکر، ایرانی صدر آج اسلام آباد پہنچیں گے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے ایک روزہ اہم دورہ پاکستان کے موقع پر وفاقی دارالحکومت کے سیکیورٹی زون (ریڈ زون) میں غیر معمولی اقدامات کیے گئے ہیں۔ کابینہ ڈویژن نے اسلام آباد کے ریڈ زون میں قائم متعدد وزارتوں اور ڈویژنز کے لیے آج 23 جون کو ’ورک فرام ہوم‘ (گھر سے […]