ایران امریکا معاہدہ معطل، تہران نے امریکی خلاف ورزیوں پر بڑا فیصلہ کیا
تہران: ایران امریکا معاہدہ ایک بار پھر شدید تنازع کا شکار ہوگیا ہے۔ ایرانی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے مبینہ معاہدہ شکنی کے بعد تہران نے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کے تحت اپنی تمام ذمہ داریوں پر عمل درآمد عارضی طور پر روک دیا ہے۔ ایران کے نائب وزیر […]