ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں بڑی پیش رفت، قطر کا اہم بیان سامنے آ گیا
قطر(نیوز ڈیسک)قطر نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری بالواسطہ مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے تاہم دونوں ممالک نے آئندہ دور کی بات چیت ایران کے سابق سپریم لیڈر کی آخری رسومات کے بعد دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق قطری وزارت خارجہ کے ترجمان […]