ایران کے ساتھ تنازع کے حل کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھیں گے ، امریکی وزیر خارجہ
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کو بطورِ دباؤ استعمال کر رہا ہے۔آسیان اجلاس کے لیے فلپائن روانگی کے موقع پر مارکو روبیو نے کہا کہ ایران کے ساتھ تنازع کے حل کے لیے امریکا سفارت کاری کے لیے ہمیشہ تیار ہے لیکن سفارتکاری حقیقی ہونی چاہیے۔ امریکی […]