لاہور پولیس کے نئے ایس او پیز، خواتین کے تحفظ کے لیے اہم فیصلہ
لاہور: لاہور پولیس نئے ایس او پیز کے تحت خواتین کے تحفظ، عزت اور قانونی حقوق کو مزید مؤثر بنانے کے لیے اہم اقدامات کیے گئے ہیں۔ نئی ہدایات کے مطابق غروبِ آفتاب کے بعد کسی بھی خاتون کو تھانے طلب نہیں کیا جا سکے گا، جبکہ خواتین سے متعلق قانونی کارروائی زیادہ سے زیادہ […]