ایس ایس یو ای ٹی نے بایومیڈیکل انجینئرنگ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
کراچی(نیوز ڈیسک) سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (SSUET) کے شعب بایومیڈیکل انجینئرنگ نے ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے اپنی پہلی پی ایچ ڈی (PhD) برائے بایومیڈیکل انجینئرنگ کی تکمیل کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ انجینئر ثانیہ تنویر جو ڈاکٹر تنویر احمد طاہر، ایگزیکٹو ڈائریکٹر آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (APNS)، کی […]