فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کیلئے نادرا کی اہم وضاحت، دستاویزات کی تفصیل
نادرا سے فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے خواہشمند شہریوں کے لیے اہم معلومات سامنے آگئی ہیں۔ فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ، جسے ایف آر سی بھی کہا جاتا ہے، نادرا کے ریکارڈ میں موجود خاندانی معلومات اور خاندان کے افراد کے باہمی تعلق کی تصدیق کرنے والی اہم دستاویز ہے۔ نادرا کے مطابق 18 سال یا […]