وزیراعظم نے پیٹرولیم قیمتوں کے طریقہ کار اور ایل این جی خریداری پر اہم اجلاس آج طلب کرلیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے طریقہ کار (پیٹرولیم پرائس مکینزم) اور ایل این جی کارگوز کی خریداری سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں متعلقہ وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکام شرکت کریں گے، جہاں خطے کی کشیدہ اور غیر یقینی صورتحال […]