پاکستان کو رواں ماہ قطر سے ایل این جی کی دوسری کھیپ موصول ہوگئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کو رواں ماہ قطر سے ایل این جی کی دوسری کھیپ موصول ہوگئی۔ ایل این جی بردار جہاز ’شاندونگ ریڈ ووڈ‘ قطر سے روانہ ہوکر بدھ کی صبح پی جی پی ایل ٹرمینل پر لنگر انداز ہوگیا۔ یہ کھیپ طویل مدتی ایل این جی معاہدے کے تحت حاصل کی گئی ہے […]