ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی، گھریلو سلَنڈر سیکڑوں روپے سستا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نئے مالی سال کے آغاز پر ایل پی جی صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آ گئی، اوگرا نے جولائی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی […]