ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، گھریلو صارفین پریشان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں مہنگائی کے دباؤ کے باعث عوام کو ایک اور پریشانی کا سامنا ہے، جہاں ایل پی جی کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی ہے اور کئی شہروں کی پرچون مارکیٹ میں اس کی قیمت 400 روپے فی کلو سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ گیس کی بڑھتی قیمتوں نے خاص […]