ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن میں توسیع، میڈیکل طلبہ کیلئے اہم اعلان
اسلام آباد: ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن کے منتظر طلبہ کے لیے اہم خوشخبری سامنے آگئی ہے۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کے لیے ہونے والے ایم ڈی کیٹ امتحان کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ پی ایم ڈی سی کی […]