ایوب میڈیکل کمپلیکس میں خاتون مریضہ کی رازداری پامال ہونے کا مبینہ واقعہ
ایبٹ آباد: ایوب میڈیکل کمپلیکس ویڈیو اسکینڈل کے مبینہ واقعے نے اسپتالوں میں مریضوں کی رازداری اور سیکیورٹی کے حوالے سے سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ خاتون مریضہ نے الزام عائد کیا ہے کہ اسپتال کے ایک مرد ملازم نے واش روم کے اندر اس کی خفیہ ویڈیو بنانے کی کوشش کی۔ تفصیلات کے […]