سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ کاروباری ہفتے کے دوران ایک بار پھر قیمتی دھات کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 […]