اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ای پاسپورٹ سہولیات میں اہم پیش رفت
اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ای پاسپورٹ سہولیات کو مزید آسان اور مؤثر بنانے کے منصوبے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سینئر افسران کا اجلاس ہوا، جس میں محکمے کے مختلف شعبہ جات کی کارکردگی، جاری منصوبوں اور […]