آزاد کشمیر | تازہ ترین | فیچرڈ
آزاد کشمیر بجٹ 2026-27: 286 ارب روپے کا بجٹ تجویز، ترقیاتی پروگرام کیلئے 36 ارب مختص
اسلام آباد(رضوان عباسی )آزاد کشمیر بجٹ 2026-27 کے اہم خدوخال سامنے آگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نئے مالی سال کے لیے 286 ارب روپے حجم کا بجٹ تیار کیا گیا ہے، جسے 29 جون کو آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ بجٹ میں غیر ترقیاتی اخراجات کے لیے 250 […]