ریلوے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، دو ٹرینیں دوبارہ چلانے کا اعلان
لاہور: پاکستان ریلوے نے مسافروں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے ساندل ایکسپریس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملتان اور سرگودھا کے درمیان چلنے والی یہ ٹرین 21 اگست سے دوبارہ اپنی سروس شروع کرے گی۔ محکمہ ریلوے کے مطابق ساندل ایکسپریس ملتان سے صبح ساڑھے 6 بجے […]