محکمہ موسمیات نے آج مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کےساتھ بادل برسنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان نہیں اورشہر کا مطلع دن بھر صاف رہے گا، حبس میں بھی اضافہ ہوگا ، شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت […]