بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کی درخواست، سپریم کورٹ میں سماعت مقرر
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کی درخواست پر سپریم کورٹ نے سماعت کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ عدالت عظمیٰ کا تین رکنی بینچ 20 جولائی کو اس معاملے کی سماعت کرے گا۔ عدالتی ذرائع کے مطابق مشعل یوسفزئی اور عظمیٰ خان کی جانب سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی […]